SKU:62341506173

Wafaq Ul Madaris Al Arabia Ammah Sal e Awal (Baneen) Maktaba Rehmania
وفاق المدارس العربیہ عامہ (سالِ اول) - بنین مکتبہ رحمانیہ

Free Shipping on orders over $50

Regular price $1066.50 USD
Regular price $1098.50 USD Sale price $1066.50 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 13 - Jul 18

Description

Wafaq Ul Madaris Al Arabia Ammah Sal e Awal (Baneen) Maktaba Rehmania<br> وفاق المدارس العربیہ عامہ (سالِ اول) - بنین مکتبہ رحمانیہ

▫️ Prayer Mat — PKR 1000

فی زمانہ تمباکو نوشی کی وبا بہت عام ہو رہی ہے صرف پاکستان میں روزانہ ہزاروں نئے سگریٹ نوشوں کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ شاید ہمارے ہاں علمائے کرام کا اس نشے کو شدو مد سے تنقید کا نشانہ نہ بنانا ہے۔ زیر تبصرہ مختصر سا کتابچہ اسی سلسلے میں تالیف کیا گیاہے۔ کتابچہ کے مؤلف مولانا اختر صدیق صاحب نے کتابچہ میں سب سے پہلے تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت واضح کی ہےپھر تمباکو نوشی کے فوائد و نقصانات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

"فی ظلال القرآن" ایک اہم تفسیر ہے جس کے ذریعے مسلمان قرآن کی گہری سمجھ حاصل کر سکتے ہیں اور اس کی ہدایات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر اپنانا شروع کر سکتے ہیں۔

\n \n \n تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں بائع اور مشتری دونوں میں سے کسی کو بھی دھوکہ نہ ہو ،اور ایسے طریقوں سے منع کرتا ہے جن میں کسی کے دھوکہ ،فریب یا فراڈ ہونے کا اندیشہ ہو۔یہی وجہ ہے اسلام نے تجارت کے جن جن طریقوں سے منع کیا ہے ،ان میں خسارہ ،دھوکہ اور فراڈ کا خدشہ پایا جاتا ہے۔اسلام کے یہ عظیم الشان تجارتی اصول درحقیقت ہمارے ہی فائدے کے لئے وضع کئے گئے ہیں۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ایک مادہ پرستی میں جنون  کی حد تک تمام انسانی اور اخلاقی قدروں کو پھلانگ چکا ہے تو دوسرا معاشرہ پرستی  اور اجتماعی ملکیت کا دلدادہ ہے۔لیکن رحم دلی،انسان دوستی اور انسانی ہمدردی کی روح ان دونوں میں ہی مفقود ہے۔دونوں کا ہدف دنیوی مفاد اور مادی ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔اس کے برعکس اسلام ایک متوسط اور منصفانہ معاشی نظریہ پیش کرتا ہے،وہ سب سے پہلے دلوں میں خدا پرستی،انسان دوستی اور رحم دلی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔  کتاب ” محاضرات معیشت وتجارت” محترم ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب کی تصنیف ہے۔جو درحقیقت ان کے ان دروس اور لیکچرز پر مشتمل ہے جو انہوں نےدوحہ قطر میں مختلف مقامات پر ارشاد فرمائے۔

فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر کی کتاب ’’ماہ رمضان کے شب و روز‘‘ رمضان المبارک کی برکتوں، توبہ، تقویٰ اور عبادات کی اہمیت کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کرتی ہے۔ اس میں روزہ، تراویح، اعتکاف اور شبِ قدر سے متعلق احکام و مسائل کو آسان اور جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے، تاکہ ہر مسلمان اس بابرکت مہینے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے۔

Spiral-bound for easy reading and revision

\n \nرسولِ اکرم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کا احوال سیرت النبی ﷺ پر ایک جامع کتاب، ڈاکٹر اسرار احمد کی زندگی بھر کی محنت کا نچوڑ جو دلوں کو جھنجھوڑ دے اور ایمان تازہ کر دے

▫️ Ahsan al-Bayan — Maulana Salahuddin Yusuf | PKR 6000

محدث العصر حافظ زبیر علی زئی (1957ء - 2013ء) دورِ حاضر کے عظیم محدث، مجتہد، مفتی اور غیور ناقد تھے۔ حافظ زبیر علی زئی نے 3 سے 4 ماہ میں قرآن مجید حفظ کیا۔ آپ نے جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ سے سند فراغت حاصل کی وفاق المدارس السلفیہ سے شہادۃ العالمیہ کی سند بھی حاصل کی۔ نیز آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے اسلامیات اور عربی میں ایم اے بھی کیا تھا۔ آپ اپنی مادری زبان ہندکو کے ساتھ ساتھ کئی ایک زبانوں پردسترس رکھتے تھے۔ جن میں عربی، اردو، پشتو، انگریزی، یونانی، فارسی اور پنجابی زبان شامل ہیں۔ علم حدیث کے ممتاز ماہر اور فن اسماء رجال کے شہ سوار تھے۔ بڑے متقی اور عابد، زاہد انسان تھے۔

محمد اقبال کیلانی کی کتاب “کھانے پینے کے مسائل” قرآن و حدیث کی روشنی میں کھانے پینے کے شروع سے آخر تک تمام شرعی آداب اور مسنون طریقوں کو آسان انداز میں بیان کرتی ہے۔ اس میں کھانے سے پہلے کی دعائیں، کھانے کا طریقہ اور بعد کے آداب کو جامع طور پر شامل کیا گیا ہے۔ کتاب اللہ کی نعمتوں پر شکر اور سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی کی تعلیم دیتی ہے۔ یہ ایک مختصر اور عملی اسلامی رہنمائی فراہم کرنے والی کتاب ہے۔

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبید الرحمٰن محسن حفظہ اللہ ایک ممتاز دینی اسکالر اور محقق ہیں، جبکہ اس کتاب کی نظرِ ثانی شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد حفظہ اللہ نے کی ہے۔ زیرِ نظر کتاب ’’تفسیر قرآن کے اصول و قواعد‘‘ میں قرآن فہمی کے بنیادی اصول، قواعد اور درست منہج کو نہایت واضح اور سادہ انداز میں بیان کیا گیا ہے، تاکہ طلبہ، علما اور عام قارئین صحیح طریقے سے قرآن مجید کو سمجھ سکیں اور غلط تفاسیر سے بچ سکیں۔

حافظ ندیم ظہیر کی تحقیق و تخریج سے مزین مکتبہ اسلامیہ کا شائع کردہ جدید ایڈیشن تحفۃ العروس ازدواجی زندگی کے اہم اور حساس مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں نہایت متوازن اور رہنمائی پر مبنی انداز میں پیش کرتا ہے۔ اس میں میاں بیوی کے تعلقات، حسنِ معاشرت، نفسیاتی پہلوؤں اور فقہی مسائل کو علمی انداز سے واضح کیا گیا ہے، جس سے یہ کتاب شادی شدہ زندگی کے لیے ایک مفید اور مستند رہنما حیثیت رکھتی ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Wafaq Ul Madaris Al Arabia Ammah Sal e Awal (Baneen) Maktaba Rehmania
وفاق المدارس العربیہ عامہ (سالِ اول) - بنین مکتبہ رحمانیہ orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Wafaq Ul Madaris Al Arabia Ammah Sal e Awal (Baneen) Maktaba Rehmania
وفاق المدارس العربیہ عامہ (سالِ اول) - بنین مکتبہ رحمانیہ ships.

Need Help?
Questions about Wafaq Ul Madaris Al Arabia Ammah Sal e Awal (Baneen) Maktaba Rehmania
وفاق المدارس العربیہ عامہ (سالِ اول) - بنین مکتبہ رحمانیہ, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Wafaq Ul Madaris Al Arabia Ammah Sal e Awal (Baneen) Maktaba Rehmania
وفاق المدارس العربیہ عامہ (سالِ اول) - بنین مکتبہ رحمانیہ in your area.

Get Shipping Estimates

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy